گھروں میں گھس کر وارداتیں کرنے والا گروہ چوہنگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
لاہور / چوہنگ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ہدایت پر ہاؤس رابری میں ملوث گینگز کے خلاف پولیس ان ایکشن,چوھنگ پولیس کی بڑی کارواٸی لاکھوں روپے مالیت کا سامان واردات میں لوٹنے والا 04 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار,ملزمان لوگوں کے گھروں میں گھس کر واردات کرتے تھے ,ملزمان میں گینگ کا سرغنہ عمران عرف مانی ،ہیرا شہزاد ،محمد احسان اور حسنین شامل ,ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کا 10 تولہ سونا، 5 عدد موبائل ، 03 پستول و گولیاں اور 50 لاکھ نقدی برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کے لیے حوالہ انویسٹیگیشن ونگ کر دیا گیا ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او چوھنگ ناصر حمید اور پولیس ٹیم کو شاباش،جراٸم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کارواٸیاں جاری ہیں ، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں