کرائمز
ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل محمد احسان کیانی شہید
روات (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) پولیس ریڈنگ پارٹی پر منشیات فروشوں کی فائرنگ ،ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل محمد احسان کیانی شہید،فائرنگ کے دوران ایک منشیات فروش بھی ہلاک،،شہید محمد احسان کو چھاتی پر گولی لگی، ،روات پولیس نے منشیات فروشی کی اطلاع پر ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کی، ،ہلاک منشیات فروش کے ساتھیوں کا تعاقب جاری ہے، ،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر موجود پیں،ترجمان راولپنڈی پولیس