کرائمز

سندر:ڈکیتی چوری میں مطلوب دو مفرور دھر لیے گئے

لاہور / سندر (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،ایس ایچ او تھانہ سندر کی پولیس ٹیم کے ہمراہ مختلف کاروائیاں ،ڈکیتی چوری میں مطلوب بی کیٹاگری کے جرائم میں ملوث دو مفرور اشتہاری گرفتار،ملزمان میں عابد اور اشرف شامل ،ملزمان دفعہ 380 اور 381 کے جرائم میں مفرور تھے جنہیں انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button