کرائمز

کراچی :عزیز بھٹی پولیس ان ایکشن ، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی /شرقی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایسٹ، تھانہ عزیز بھٹی پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی ضلع شرقی۔پولیس نے ڈالمیاں رحمانیہ مسجد کے قریب کارروائی کر کے ملزم محمد سعد ولد عبد الغفار کو گرفتار کیا،گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک کلو سے زائد (1085 گرام) اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور فرختگی کی رقم برآمد کرلی گئی،گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے،گرفتار ملزم قبل از بھی موٹر سائیکل لفٹنگ کے مقدمے میں تھانہ عزیز بھٹی سے گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button