علاقائی خبریں

جے پی آئی اور نشتر پریس کلب کے زیر اہتمام مشترکہ اجلاس منعقد

مصطفی آباد/للیانی(حمید قصوری سے ) جرنلسٹس پاور انٹرنیشنل یونین آف پاکستان اور نشتر پریس کلب کے زیر اہتمام مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت عبدالقدوس مغل مرکزی صدر جرنلسٹس پاور انٹرنیشنل یونین آف پاکستان نے کی ۔اجلاس زیر سرپرستی عظیم بٹ منعقد ہوا۔ اجلاس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جنرل سیکرٹری ملک شاہد فارق ، غلام دستگیر ڈار، ڈاکٹر رانا شہباز احمد خاں، عدنان سمی بٹ، وائس حافظ غلام مصطفی، یٰسین، پیر سید صادق علی شاہ، عثمان سندھو، رانا وسیم،خواجہ عمر، تنویر شہزاد و دیگر نے اجلاس سے خطاب کیا ۔جبکہ شاہد فاروق، محمد راشد خان ترین، الیاس بٹ، احمد رضا انصاری، عامر منظور گھمن، میاں فیصل شہزاد ایڈووکیٹ، محمد آصف بھٹی، نصیر احمد، زہیب سلیم، گلشن خان، واجد علی، محمد محبوب ملک، خواجہ عمر فاروق، شیخ تنویر اصغر، ڈاکٹر رانا شہباز احمد خاں، علی چودھری، سلیم فیضی، حافظ وسیم ، شبیر شاہ سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد اجلاس میں شریک تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button