کرائمز

چھانگا مانگا :نہروں پر غیر قانونی طور پر لگائے گئے سیفل پائپ پکڑ لئے

چھانگا مانگا (ذوالفقار علی ڈوگر)چھانگا مانگا محکمہ نہر کے ایکسیئن فیضان لیاقت کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی نہروں پر غیر قانونی طور پر لگائے گئے سیفل پائپ پکڑ لئے تفصیلات کے مطابق ایکسیئن فیضان لیاقت پانڈوکی کینال ڈویژن ، ایس ڈی او ارشد قریشی ، سب انجینئر محمد آمین اور مون میٹ کی زمینداروں کے خلاف بڑی کارروائی رکھ ڈیسٹی ، ہندال ڈیسٹی اور ترک وینڈ ڈیسٹی پر غیر قانونی طور پر لگائے گئے سیفل پائپ بڑی تعداد میں پکڑ لئے ان سیفل پائپ کے ذریعے زمیندار پانی چوری کرتے پکڑے گئے اس ٹیم نے سیفل پائپ اپنے قبضے میں لے لیے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button