کرائمز

چجھوں شاہ میں بوسیدہ مکان کا شہتیر گرنے سے 4افراد زخمی

شجاع آباد(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام / اظہر تاج قریشی )شجاع آباد کے نواحی علاقے چجھوں شاہ میں بوسیدہ مکان کا شہتیر گرنے کی وجہ سے 4افرا سرکنڈوں کی چھت کے ملبے تلے دب کر شدید زخمی ریسکیو تفصیلات کے مطابق شجاع آباد وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ریسکیو ٹیم نے ملبے تلے دبے چاروں افراد کو ملبے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button