کرائمز

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےخلاف کارروائیاں؛ 27 لاکھ کے جرمانے

لاہور (حیدر رضا سے )دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےخلاف کارروائیاں؛ چوبیس گھنٹوں میں27 لاکھ کے جرمانےلاہور ہائیکورٹ کے حکم پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےخلاف ریکارڈ کارروائیاں، وارننگ و آگاہی مہمات ختم، بس کریک ڈاؤن جاری رہے گا، 24 گھنٹوں میں دھواں چھوڑنے والی 1310 گاڑیوں27 لاکھ کے جرمانے، متعدد گاڑیوں بھی بندخطرناک حد تک دھوں چھوڑنے پر 705 موٹرسائیکلوں کےخلاف بھی کارروائی، 105 موٹرسائیکلیں اور 91 ٹریکٹر ٹرالیاں مختلف ٹریفک سیکٹرز میں بند، آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم کی مدد سے بھی دھواں چھوڑنے والی 119 وہیکلز کو ای چالاننگ جاری، شہر میں 41 اینٹی سموگ اسکواڈز تشکیل،داخلی و خارجی راستوں پر 12 ناکے بھی قائم، کمشنر لاہور کی ہدایت پر قائم 14 انسدادِ تجاوزات کیمپس بھی مزید متحرک، 24 نومبر تک شہر لاہور میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ مکمل طور پر بند ہے، عمارہ اطہر پابندی سے مستثنٰی گاڑیوں کو داخلہ کی اجازت ہوگی سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مل کر کوششیں کرنا ہونگیں، یہ کہنا تھا سٹی اور ٹریفک عمارہ اطہر کا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button