علاقائی خبریں

جی ایم جٹ کا محمد افضل وارثی کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS رجسٹرڈ کے صدر غلام مرتضیٰ جٹ کا نیشنل پریس کلب کراچی کے صدر و ممبر کور کمیٹی APRNS محمد افضل وارثی کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے اور ورثاء کے کیلٸے صبر وجمیل کی دعا کی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button