کرائمز

اوکاڑہ :منشیات فروش گرفتار ، 05 کلو 500 گرام چرس برآمد

اوکاڑہ (ناظم خان بلوچ)منشیات فروش گرفتار ، 05 کلو 500 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ بصیر پور پولیس کی ایس ایچ او غازی طاہر وحید جٹ کی سربراہی میں کامیاب کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش سعید کو گرفتار کر لیا گیا ملزم کے قبضہ سے 05 کلو 500 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج ملزم تھانہ بصیر پور اور گردونواح میں منشیات کا مکروہ دھندہ کر کے نوجوان نسل کو تباہ کر رہا تھا ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button