کرائمز
دیپالپور :نامعلوم ملزمان نے تیز دھار آلے سے نوجوان ذبح کر دیا
اوکاڑہ (مجاہد محمود چوہدری ) دیپالپور ،گلزار کالونی میں نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو بےدردی سے قتل کر دیا۔مقتول کوتیز دھار آلے سے گلہ کاٹ کر قتل کیا گیا۔۔مقتول کی شناخت فاروق احمد کے نام سے ہوئی پولیس۔مقتول کو ہاتھ پاوں باندھ کر قتل کیا گیا۔پولیس۔قتل کے بعدنعش کو مقتول کے گھر کے قریب پھینک دیا گیا ۔مقتول کےسر اور جسم پر بھی چھریوں کے وار کئے گئے۔پولیس۔نوجوان کے قتل پر فضا سوگوار ہر آنکھ اشک بارسٹی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔سٹی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔۔نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے۔پولیس ڈی پی او طارق عزیز سندھو کا نوٹس ملزمان کی گرفتاری کی ہدایات۔ملزمان کوٹریس کر کے جلد گرفتار کریں گے ۔ڈی ایس پی خضر زمان