کرائمز

اوکاڑہ :انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی 20 کلو چرس برآمد ، ملزم گرفتار

اوکاڑہ(مزمل جوئیہ)* ڈی ایس پی بصیرپور ذوالفقار وریا کی نگرانی میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی 20 کلو چرس برآمد ، ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بصیرپور طاہر وحید نے کارروائی کرتے ہوئے چرس کی بھاری ترسیل کو ناکام بنا دیا بد نام زمانہ منشیات فروش تاج احمد عرف تاجی سے 20 کلو چرس برآمد کر لی ملزم بصیرپور کے مختلف علاقوں میں چرس کی سپلائی دیتا تھا ملزم کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ، مزید تفتیش جاری ہےڈی پی او طارق عزیز سندھو نے ایس ایچ او اور پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور شاباشی دی نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں اوکاڑہ کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم پورا کر کے رہیں گے ، ڈرگ فری پنجاب مہم کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button