کرائمز

مخالفین سے ساز باز ، عامل صحافی سہیل عمران پر جھوٹا مقدمہ درج

کھچی والا (محمد شاہد سے) تھانہ سٹی ہارون آباد کے ایس ایچ او ماجد اقبال نے اعلی عدلیہ اور ایس پی انویسٹیگیشن کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا تھانہ سٹی ہارون آباد کے ایس ایچ او ماجد اقبال نے دیرینہ رنجش کی بنا پر مخالفین سے ساز باز ہوکر فقیر والی کے عامل صحافی سہیل عمران پر جھوٹا مقدمہ درج کردیا ایس پی انویسٹکیشن کے احکامات کو بھی نظر انداز کرتے ہوئے جوٹی ایف آئی آر درج کردی آئی جی پنجاب کو چاہیے کہ وہ قانون کے رکھوالوں کے روپ میں موجود قانون شکن پولیس افسران کا محاسبہ کریں اور صحافیوں کے خلاف انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ بند کیا جائے اور جوٹی ایف آئی آر کو فوری خارج کیا جائےتفصیلات کے مطابق سٹی ہارون آباد کے ماجد اقبال نے ہائی کورٹ اور ایس پی انویسٹیگیشن کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا ماجد اقبال کی پرانی رنجش سامنے آگئی ایس ایچ او ماجد اقبال نے مخالف پارٹی سے ساز باز کرکے جھوٹا مقدمہ درج کیا فقیروالی کے عامل صحافی سہیل عمران پر جعلی مقدمہ درج کیا گیا ایس ایچ او ماجد اقبال چند سال قبل فقیر والی تھانہ میں تعینات تھادوران تعیناتی ماجد اقبال کے خلاف خبریں لگیں اس بات کا اسے رنج تھامخالفین کے ساتھ پلاٹ کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے ہائی کورٹ اور ایس پی انویسٹیگیشن رپورٹ کے مطابق میں بے گناہ ہوں ایس ایچ او ماجد اقبال نے افسران بالا کے حکم کو بالا طاق رکھ کر ایف آئی آر درج کردی آئی جی پنجاب آر پی او بہاولپور ڈی پی او بہاولنگر میرے ساتھ انصاف کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button