کرائمز

نابالغ اور کم سن بچوں سے بھیک منگوانے پر والدین پر مقدمہ درج

ڈسکہ (عشرت انصاری)نابالغ اور کم سن بچوں سے اشیاء فروخت کرنے کی آڑ میں بھیک منگوانے اور کچرا اٹھوانے پر دو والدین کے خلاف مقدمہ درج تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ فوارہ چوک میں نابالغ محمد اللہ ولد نور خاں کچرا ٹھا رہا تھا جبکہ دوسری جانب نابالغ علی رضا ولد وقار حسین اشیاء سیل کر رہا تھا کہ دوران چیکنگ چائلڈ پروٹیکشن آفیسر نے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر دونوں بچوں کو تحویل میں لے کر ان کے والدین نور خان اور وقار حسین کے خلاف تھانہ سٹی ڈسکہ میں الگ الگ مقدمہ درج کرادیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button