کرائمز
کامونکی :نامعلوم افراد نے فیکٹری ورکرکو اغوا کرلیا
کامونکی(عبدالجبارانصاری سے)نامعلوم افراد فیکٹری میں کام کرنے والے پندرہ سالہ محنت کشن لڑکے کو اغوا کرکے لے گئے،بتایا گیا ہے کہ لودھراں کا پندرہ سالہ شاہزیب ایمن آباد میں فیکٹری ملازم ہے،گذشتہ روز وہ چھٹی کے بعد فیکٹری سے باہر نکلا تو نامعلوم افراد اسے اغوا کرکے لے گئے۔ایمن آباد پولیس نے مغوی کے چچا فیاض کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیاہے۔