کرائمز
پیرمحل تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ادویات کا فقدان ، مریض رل گئے
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)پیرمحل تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ادویات کا فقدان ایک ہفتے سے انسولین نایاب شوگر کے مریض سخت گرمی میں پریشان ذلیل خوار سرکاری انسولین نہ ملنے کی وجہ سے لوگ پرائیوٹ مہنگی انسولین خریدنے پر مجبور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل اور سی او ہیلتھ سمیت اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ