خوشاب : مٹھہ ٹوانہ میں جعلی کھاد کی فیکٹری پکڑی سیل ، مقدمہ درج
خوشاب (ملک شیرافضل ٹوانہ) قائدآباد محمکہ زراعت توسیع کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوشاب نے مٹھہ ٹوانہ میں جعلی کھاد کی فیکٹری پکڑ کر سیل کر کہ فیکٹری مالکان خلاف مقدمہ درج کر لیاقائدآباد خوشاب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع نے خفیہ اطلاع پر مٹھہ ٹوانہ کے علاقہ میں چھپا مار کر کھاد کی جعلی فیکٹری پکڑ لی اس میں موجود تقریبن 80کے قریب جعلی ڈے اے پی کھاد بیگ برآمد کر فیکٹری کوسیل کر دیا گیا اور جعلی کھاد فیکٹری مالکان پرتھانہ مٹھہ ٹوانہ میں مقدمہ درج کر کہ موقع پر گرفتار کروا لیا گیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع خوشاب چوہدری ذوالفقار علی نے کہا کہ جعلی کھاد فیکٹری مالکان کافی عرصے کسانوں کو لوٹ رہے تھیں ۔کھاد فیکٹری مالکان مٹی اور کیکمل کا استعمال کرکہ کھاد بنا رہے تھیں۔تقریبن 12000روپے کا بیگ کسانوں کو فروخت کر رہے تھیں مزید ان کا کہنا تھا کہ زمینداروں سے گزارش ہے جعلی کھاد بنانے والی فیکٹریوں کی نشان دہی کریں تاکہ بروقت کاروائ کی جا سکیں۔کسان صدر ایسوسیشن نے محکمہ زراعت توسیع خوشاب کی اس کاروائ پر شکریہ ادا کیا ۔