کرائمز

کاروباری لین دین 15لاکھ رو پے کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

ڈسکہ(عبدالجبار)کاروباری لین دین کے سلسلہ میں 15لاکھ رو پے کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کاروباری لین دین کے سلسلہ میں منڈیکی گورائیہ کے محمد ندیم نے ملزم محمدسجاد سے15لاکھ رو پے لینے تھے جس کے عوض ملزم محمد سجاد نے اسے مقامی بینک کا 15لاکھ رو پے کا ایک چیک دیا جو مقررہ تاریخ پربینک لے جانے پر کیش نہ ہو سکاتھانہ صدر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button