کرائمز

وہاڑی :تین خواتین سمیت 5 افراد رنگ رلیاں مناتے رنگے ہاتھوں گرفتار

وہاڑی (حاجی شوکت علی) تھانہ سٹی وہاڑی پولیس کا فحاشی کے اڈے پر کامیاب چھاپہ تین خواتین سمیت 5 افراد رنگ رلیاں مناتے رنگے ہاتھوں گرفتار مقدمہ درج ،جسم فروشی کا دھندہ کرنے والے عناصر کسی ریایت کے مستحق نہیں آئینی ہاتھوں سے نپٹا جائے گا ایس ایچ او چوہدری اکرام تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی منصور امان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی چوہدری اکرام نے اپنی ٹیم کانسٹیبل ابرا ،کانسٹیبل ڈرائیور اسد گجر ودیگر کے ہمراہ کالج ٹاؤن میں نائیکہ شازیہ عرف شازی کے اڈے پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تین خواتین سونیا،شہناز ،شکیلہ اور دو مردوں علی رضآ اور جمیل کو رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کا آغاز شروع کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button