کرائمز

نول پلاٹ :ڈاکووں نے دودھی کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا ، مزاحمت پر زخمی

نول پلاٹ (مزمل جوئیہ) تھانہ روای کی حدود بخشو روڈ پر دو نامعلوم ڈاکو نے رائے ریاض نامی شہری جو کہ دودھ کا کام کرتا ہے دودھ لے کر واپسی آ رہا تھا کہ ڈاکو نے یرغمال بنا کر نقدی رقم اور موبائل فون لوٹ لیا شہری کی طرف سے مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی فائرنگ سے ریاض نامی شہری کی ٹانگ فیکچر ہو گئی ڈاکو رات کی تاریخی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے مقامی پولیس کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوے پر پہنچ گئی تا حال ابھی تک کوئی سوراخ نہیں مل سکا مقامی لوگوں کی طرف سے کہنا ہے ادھر ہر روز ڈکیتی ہوتی ہے لیکن پولیس کی طرف سے ادھر کوئی ناکہ یا گشت نہیں لگایا گیا جس کی وجہ سے غریب لوگ بار بار لوٹے جا رہے ہیں انہوں نے ڈی پی او اکاڑا طارق عزیز سندھو سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button