کرائمز

سندر :کمسن ملازمہ پر تشدد ، باپ بیٹا پابند سلاسل ، مقدمہ درج

لاہور / سندر (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد، ملزمان گرفتار ،سندر پولیس کی بروقت کارروائی ملازمہ پر تشدد میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ،مالک نوید بابر نے بیٹے سے مل کر کھانا ٹائم پر نہ دینے کے باعث تشدد کیا ،12 سالہ ملازمہ اوکاڑہ کی رہائشی ہے اور بحریہ ٹاؤن میں واقع گھر میں 3 سال سے کام کرتی تھی ،تشدد کے باعث 12 سالہ فاخرہ کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں،فاخرہ کو چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے کر دیا گیا،بچوں اور خواتین کا استحصال کرنےوالے کسی رعایت کےمستحق نہیں. ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button