کرائمز

اسلام آباد، PIOمبشر حسن کے والد کی وفات پر APRNS قیادت کا اظہار تعزیت

اسلام آباد (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS رجسٹرڈکے منتخب صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے جنرل سیکرٹری قسور جمیل روحانی، ممبران کور کمیٹی سید نجف شیرازی،ڈاکٹر وحید محمود خان،راجہ اقبال مقپون ،چوہدری عدنان گجر شمسی اور دیگر کے ہمراہ PIDمیڈیا سیل میں PIOمبشر حسن کے والد محترم غلام صابر مرحوم کیلٸے دعاٸیہ تقریب میں شرکت کی اور مبشر حسن سے انکے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا انکے والد محترم کیلٸے دعاٸے مغفرت ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کیلٸے دعا کی اور ورثاء کیلٸے صبر و جمیل کی دعا کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button