کرائمز
کھاریاں :پیشی پر عدالت آنےوالے مخالفین فل فرائی ، خوف و ہراس
کھاریاں (اقبال بھوانہ سے ) قتل کی ایک اور دلیرانہ واردات پیشی پر آنے والے کو مخالفین نے قتل کر دیامحمد آصف اور اسکا بھائی ،راسب علی پیشی پر کھاریاں کچہری ا رہے تھے پنڈی سلطان پور کے قریب گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کر دی فائر لگنے سے محمد آصف موقع پر جاں بحق جبکہ راسب علی زخمی ہو گیا قتل کی واردات پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے لیا جبکہ زخمی کو ہیسپتال منتقل کر دیا گیا یاد رہے کہ کھاریاں میں تین روز میں قتل کی یہ تیسری واردات ہے۔تین دن میں تین وارداتوں میں اب تک 6 افراد قتل ہو چکے ۔قتل کی پے در پے وارداتوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا