کرائمز

وہاڑی :17 ملزمان اشتہاری ،5 منشیات فروش ، 6 اسلحہ کے الزام میں گرفتار

وہاڑی(مہر ساجد حسین)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی منصور امان کی ہدایت پر وہاڑی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں 28ملزمان گرفتار، 17 ملزمان اشتہاری ،5 منشیات فروش اور 6 اسلحہ ناجائز رکھنے والے گرفتار ،مختلف قسم کے جرائم پیشہ عناصر سے 2100 گرام چرس،1160 گرام ہیروئن اور 6 عدد پسٹل برآمد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں مزید ان کے خلاف کارروائیاں تیز گر دی گئ ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button