کرائمز
جرائم کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن و آپریشنز جاری ہیں ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی زیر صدارت اجلاس،اجلاس میں صدر ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز کی شرکت،اجلاس میں رواں ماہ میں کارکردگی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا،ناکس کارکردگی پر ایس ایچ اوز کی سرزنش اور اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری،ہوائی فائرنگ، اسلحہ کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر سرچ آپریشن کرنے کی ہدایت،ایس ڈی پی اوز کو خود سرچ آپریشنز کی نگرانی کرنے کی ہدایت،موٹر سائیکل چوروں اور منشیات فروشوں کیخلاف مہم کو تیز کریں،ڈگیت گینگز، اشتہاریوں کی گرفتاریوں کو ہر ممکن یقینی بنائے،زیر التوا، روڈ سرٹیفیکیٹس کو جلد مکمل کریں،جرائم کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن و آپریشنز جاری ہیں ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں