کرائمز
راولپنڈی :دھمیال پولیس کی پھرتی ، موٹر سائیکل چور گرفتار
راولپنڈی/ دھمیال (چوہدری امجد علی / نمائندہ کرائمز پوائنٹ )دھمیال پولیس کی کاروائی،،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،، چوری شدہ 10 موٹرسائیکل برآمد،،گرفتار ملزمان میں عدنان اور وقاص شامل ہیں،،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی دھمیال پولیس کو شاباش، ،موٹرسائیکل چوری کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر،ترجمان راولپنڈی پولیس