کرائمز

سندر: بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر کا اقدام خود کشی ، ٹراماسنٹر منتقل

لاہور / سندر (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )سندر بیوی کو ماننے گیا شخص نے خود کو چھریاں مار لی،سندر کے علاقہ مراکہ کواٹر میں بیوی کو ماننے گیا شخص نے خود کو چھریاں مار لی،راشد نامی شخص اپنے سسرال گیا بیوی کو مناتا رھا جس پر میاں بیوی میں تلخ کلامی ھو گئی ،ارشد نامی شخص نے تیش میں آ کر خود کو چھریاں مار لی،ہمسایوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مقامی ہسپتال منتقل کیا دیا ،اطلاع ملنے پر سندر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button