خانقاہ ڈوگراں ، تین ٹرانسفارمر کا ایک ایک جمپر اتار کر شہر کو تگنی کا ناچ نچا دیا
خانقاہ ڈوگراں ((حاجی رمضان کمبوہ سے )) واپڈا سب ڈویژن لیسکو خانقاہ ڈوگراں میں لائن سپرنٹنڈنٹ کا اپنا قانون اور انوکھے کارنامہ سے شہری بلبلا اٹھے ایک ٹرانسفارمر دو دن سے خراب ہے لیکن واپڈا والوں نے 3 ٹرانسفارمرز کی ڈی اور جمپر اتارکر شہر کے ایک حصے کودو دن سے بندکر رکھا ہے شدید گرمی اور حبس سے بچوں بوڑھوں اور بیمار لوگوں کا برا حال ہو گیا ہے۔شہر کے مین بازاروں کا بجلی نہ ہونے اور شدید حبس سے کاروبارٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے ایکسین سرکل ایس ای شخوپورہ اور واپڈا کے چیئرمین سمیت اعلیٰ حکام سے نوٹس لیتے ہوئے بجلی کی سپلائی فوری بحال کرنے اور لائن سپریٹنڈنٹ کے خلاف عوام کو اپنا قانون استعمال کرنے پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے))لیکن واپڈا والوں نے 3 ٹرانسفارمرز کی ڈی اور جمپر اتارکر شہر کے ایک حصے کودو دن سے بندکر رکھا ہے شدید گرمی اور حبس سے بچوں بوڑھوں اور بیمار لوگوں کا برا حال ہو گیا ہے۔شہر کے مین بازاروں کا بجلی نہ ہونے اور شدید حبس سے کاروبارٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے ایکسین سرکل ایس ای شخوپورہ اور واپڈا کے چیئرمین سمیت اعلیٰ حکام سے نوٹس لیتے ہوئے بجلی کی سپلائی فوری بحال کرنے اور لائن سپریٹنڈنٹ کے خلاف عوام کو اپنا قانون استعمال کرنے پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔