علاقائی خبریں
جرنلسٹ حکیم ساجد علی کی چچازاد بہن قضائے الہی سے وفات پاگئی
حجرہ شاہ مقیم (نذیر احمد مجاہد) صحافتی،سیاسی و سماجی ورکر حکیم ساجد علی کی چچازاد بہن ،عاشق علی پھلروان (صدر پھلروان اتحاد) کی بیٹی کی وفات پاگئی۔ اہل علاقہ کی سیاسی سماجی و صحافتی شخصیات کا اظہار افسوس۔ مقامی ایم۔این۔اے سید رضا علی گیلانی، صوبائی وزیر سید عاشق حسین کرمانی اور حجرہ یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی ان کی رہائش گاہ پر آمد اور فاتحہ خوانی کے بعد اظہار افسوس کیا گیا۔