کرائمز

پٹواری اور تحصیلدار کے ساتھ مسلح ملزمان کی بد تمیزی ، مقدمہ درج

ڈسکہ(زبیر علوی)پٹواری اور تحصیلدار کے ساتھ مسلح ملزمان کی بد تمیزی ،کار سرکار میں مداخلت اور جان سے ماردینے کی دھمکیاں دینے پر تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج بمبانوالہ کے علاقہ گوجرہ میں پٹواری شعیب حسن پٹوار حلقہ گوجرہ معہ تحصیلدار موضع گوجرہ میں وراثت کے انتقالات کی تصدیق کے لئے پہنچے تو ملزم ثناء اللہ نے دو نامعلوم ملزمان مسلح آتشیں اسلحہ کے ان جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں ،کار سر کار میں مداخلت کی جس پر بمبانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button