کرائمز

تھانہ روڈالہ کے علاقے 377 گ ب میں زنا بالجبر کرنے کوشش،مقدمہ درج

فیصل آباد (ارباب سکندر اعوان) تھانہ روڈالہ کی حدود چک نمبر 377 گ ب کی رہائشی 20 سالہ لڑکی اپنے گھر پر اکیلی ماجود تھی کہ رات کے پچھلے پہر مسمی مجاہد ہارون سکنہ 377گ ب چار دیواری پھلانگ کر گھر میں داخل ہو گیااور اسلحہ کے زور پر (ن) کو اٹھا کر کمرے میں لے گیا اور زنابالجبر کرنے کی کوشش کرنے لگا۔اِسی دوران لڑکی کے گھر والوں کو آتے دیکھ ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا بھاگنے میں کامیاب ہو گیا۔تھانہ روڈالہ روڈ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفشیش کا عمل شروع کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button