کرائمز

فیصل آباد :بجلی چوروں کی شامت ، شاہنواز ہتھے چڑھ گیا

فیصل آباد (ارباب سکندر اعوان) فیسکو واپڈا کی بجلی چوروں کے خلاف مبینہ کاروائی۔ بجلی چوروں کے گھر پر چھاپا مارا تو بجلی چوروں نے میٹر کی مین پی وی سی اور ایل ٹی وی لائین میں ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر رکھی تھی۔ تفصیلات کے مطابق، دوسرے شہروں کی طرح روڈالہ روڈ میں بھی فیسکو واپڈا نے بجلی چوروں کے خلاف مبینہ مہم تیز کر دی ہے چک نمبر 384 گ ب سے شاہنواز نامی شخص نے میٹر کی پی وی سی اور ایل ٹی وی لائین میں ڈائریکٹ کنڈی لگا کر بجلی چوری کر رکھی تھی۔ ایس ڈی او واپڈا فیسکو سرور شہید اور چھاپہ مار ٹیم کے ممبر خلیل احمد نون نے بجلی چوروں کے خلاف مقدمہ پولیس تھانہ روڈالہ میں درج کروادیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button