کرائمز

پاراچنار ،اہل تشیعہ کی نسل کشی جاری ہے : سید ساجد حسین نقوی

بورے والا (محمد سعید چوہدری )پارا چنار میں اہل تشیع کے افراد کو جانوروں کی طرح ذبحہ کیا جارہا ہے انہیں نسل کشی کا سامنا ہے تحفظ فراہم کیاجائے۔سید ساجد حسین نقوی تفصیل کے مطابق مجلس وحدت مسلمین ضلع وہاڑی کے صدر سید ساجد حسین نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پارا چنارمیں تشدد برپا ہے اہل تشیع کا قتل عام کیا جارہا ہے انہیں جانوروں کی طرح ذبحہ کیا جارہا ہے قوم شیعہ کو نسل کشی کا سامنا ہے حکومت اور سکیورٹی اداروں کی مکمل خاموشی ہے انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حکمرانوں سے پارا چنار کے لوگوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا ہے ان کا مزید کہنا تھا انسانیت سوز واقعات پر قوم کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے انسانوں کو انسانوں کے سامنے جانوروں کی طرح ذبح کیا جا رہا ہے مگر نہ حکومتی سطح پر نہ کسی سیاسی جماعت نہ کسی سماجی شخصیت حتی کہ میڈیا کی طرف سے بھی اس ظلم و بربریت پر خاموشی سوالیہ نشان ہے انکا کہناہے کہ براہِ کرم پارا چنار کے لوگوں کی آواز بنی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button