کرائمز

شجاع آباد: مجرم کون کی ٹیم کا کبیر والہ سے واپسی پر ٹریفک حادثہ

شجاع آباد(اظہر تاج قریشی )شجاع آباد مجرم کون کی ٹیم کا کبیر والہ سے واپسی پر ٹریفک ایکسیڈنٹ :ریسکیو ذرائع تفصیلات کے مطابق بچ ولاز بوسن روڈ کے قریب مجرم کون ہے کی ٹیم کی گاڑی بجلی کے پول سے ٹکرا گئی ایکسیڈنٹ کے باعث سینئر پروڈیوسر حسن سعید قاضی زخمی ہو گئے ایکسیڈنٹ میں اینکر مجرم کون حسن ملک بھی شدید زخمی کیمرہ مین ہارون رمضان اور اسسٹنٹ پروڈیوسر حسن سجاد بھی زخمی ایکسیڈنٹ کے باعث ڈرائیور اویس بھی شدید زخمی ریسکیو 1122 بروقت پہنچتے ہوئے تمام افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کردیا: ریسکیو ذرئع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button