کرائمز

بہاولپور: قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

بہاولپور / سامہ ستہ (کرائمز پوائنٹ )9 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار،ایف آئی اے انٹرپول کی بڑی کارروائی، سنگین جرائم میں 9 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار ،اشتہاری ملزم پنجاب پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا،ملزم محمد اشرف کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا،ملزم سال 2015 میں قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا،ملزم کے خلاف تھانہ سامہ ستہ بہاولپور میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button