کرائمز

چوہدری محمد عبداللہ کو اعزازی سفیر مقرر کر دیاگیا

جلالپور بھٹیاں(چوہدری فیصل شبیر )حکومت پاکستان نے مینجنگ ڈائریکٹر حسن کارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ چودری محمد عبداللہ کو اعزازی سفیر مقرر کر دیا ہے جس پر معروف قانون دان عاطف صدیق بھٹی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اور سینیئر صحافی الحاج جاوید شہزاد بھٹی ایڈیٹر بھٹی لا کمپنی ملک اصغر نے انہیں سفیر مقرر ہونے پر ان کے دفتر جا کر مبارک باد دی اور پھول پیش کیے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button