کرائمز

عمر کوٹ جوا کے خفیہ اڈے پر چھاپہ پانچ 05 قمار باز گرفتار

عمر کوٹ جوا کے خفیہ اڈے پر چھاپہ پانچ 05 قمار باز گرفتار

عمرکوٹ ( ڈاکٹر ایم لال واگھانی ) ایس ایس پی عمرکوٹ کے احکامات پر سی آٸ اے (CIA) عمرکوٹ پولیس کی بہترین کارواٸ جوا کے خفیہ اڈے پر چھاپہ پانچ 05 قمار باز ۔۔۔ گرفتار۔ 10 موٹر سائیکلز 01 کار برآمد۔ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ کے احکامات پر عمرکوٹ پولیس کا جراٸم و جراٸم پیشہ افراد، سماج دشمن عناصر، دیسی شراب، منشیات، گٹکا مین پڑی کے خلاف کارواٸیاں جاری ہیں۔ اسی ضمن میں سی آٸ اے (CIA) انچارج خلیل کمہار اور ٹیم نے خفیہ طور پر چل رہے جوا کے اڈے پر انفارمیشن بیسڈ چھاپہ مار کارواٸ کی، جسکے نتیجے میں موقعے سے 05 قمار بازوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ جبکہ دیگر فرار ہوگے۔جائے کاروائ سے گیمبلنگ کارڈ، نقدی رقم، 10 موٹر سائیکل اور ایک کار برآمد، گرفتار ملزمان سمیت 15 سے زائد ملزمان پر گیمبلنگ ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ تعلقہ پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔گرفتار ملزمان کے میں پاندھی بوزدار جاوید قائمخانی سلیم جونیجو شہزاد گل منٹھار علی سولنگی شامل ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button