کرائمز

تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دوست زخمی، ہسپتال منتقل

ڈسکہ(نعیم مقصود)تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دوست زخمی ایک کی ٹانگ ٹوٹ گئی جیسروالہ کے فیصل مطلوب کا بیٹا آفتاب مطلوب اپنے دوست حسنات علی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جیسروالہ سے ڈسکہ آرہے تھے کہ جب وہ چونگی نمبر چھ کے قریب پہنچے تو تیزر رفتار بس نمبریBSF/586جسے نامعلوم ڈرائیور غفلت لاپرواہی اور تیز رفتاری سے چلا رہا تھا نے ٹکر ماردی جس کے نیتجہ میں دونوں دوست زخمی ہو گئے اور آفاق مطلوب کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھانہ سٹی پولیس نے نامعلوم بس ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button