کرائمز

بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برآمد

بورے والا(شبیر حسین سے)تھانہ فتح شاہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری،بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج،تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وھاڑی منصور امان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ایس ڈی پی او بورے والا ظفر ڈوگر کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ محمد امین اور ان کی ٹیم اے ایس آئی پیراں دتہ ہمراہ ملازمین نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش علی رضا عرف افن ولدجان محمد قوم بھٹی سکنہ چک نمبر 327 ای بی کو منشیات سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرتے ہوئے پابند سلاسل کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button