کرائمز

لیسکو کے 2169فیدڑز میں سے صرف 11 فیڈرز پر بجلی کی سپلائی متاثر ہے

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )تمام فیڈرز پر تکنیکی خرابی کی وجہ سے بجلی کی سپلائی معطل ہے، تمام فیڈرز کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
٭کیٹگری تھری کے فیڈرز پر3گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
کیٹگری تھری کے فیڈرزکی تعداد136 ہے۔
کیٹگری فور کے فیڈرز پر 4گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
کیٹگری فور کے فیڈرز کی تعداد68 ہے
کیٹگری فائیو کے فیڈرز پر5گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
کیٹگری فائیو کے فیڈرزکی تعداد42ہے۔
ان فیڈرز کے علاوہ لیسکو ریجن میں کہیں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی۔
لیسکو نے ہیٹ ویو کو مدنظر رکھتے ہوئے اضافہ سٹاف کا بندوبست کیا، کنسٹرکشن، جی ایس ای اور سٹریٹ لائٹ سے سٹاف نکال کرسرکل آپریشنز میں تعینات کیا تاکہ رسپانس ٹائم کم سے کم کیا جاسکے اور کسٹمر کی سہولیات کو ملحوظ خاطر رکھا جا سکے
٭لیسکو کے پاس ٹرانسفامرز اور ان کے متعلقہ آلات ترجیحی بنیادوں پر دستیاب ہیں تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں کم سے کم وقت میں بجلی کی سپلائی بحال کی جاسکے۔
٭کمپلینٹ سنٹر اور کمپلینٹ فون نمبرز پر سپیشل ہدایات دی گئی ہیں کہ کسی بھی صارف کو ان اٹنڈنٹ نہ چھوڑا جائے
٭ چیف انجینئر آپریشنز ہر وقت سپلائی کی بحالی کے لیے اپنے تمام سٹاف، آفیسرز اور آفیشلز کے ساتھ رابطے میں ہیں
٭ ایمرجنسی وہیکلز کا خصوصی طور پر انتظام کرکے ضروری ہدایات جاری کردی گئی ہیں
لیسکو کے پانچ اضلاع: لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ،قصور اور اوکاڑہ
لیسکو صارفین کی کل تعداد: 65لاکھ
گھریلو صارفین کی تعداد: 86فیصد
انڈسٹریل: 1.4فیصد
کمرشل: 11فیصد
زرعی ٹیوب ویلز: 1.1فیصد
سب ڈویژنز کی تعداد:202
ایکسیئن آفسز کی تعداد:42
ایس ای آفسز کی تعداد: 8
ملازمین کی تعداد:18ہزار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button