کرائمز
سات ملزمان کا گھر میں داخل ہو کر محنت کش پر تشدد
ڈسکہ(عبد الجبار)سات ملزمان کا گھر میں داخل ہو کر محنت کش پر تشدد تھانہ موترہ کے علاقہ جمیل آباد بھلر کا عابد محمود اپنے بھائی ساجد فاروق کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ ملزمان رضوان ،شوال منان ،زاہد ،کاشف اور دو نامعلوم مسلح آہنی راڈ ،ڈنڈا ،اسلحہ گھر میں داخل ہو ئے اور سائل اور اس کے بھائی ساجد فاروق کو مضروب کر دیا تھانہ موترہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔