کرائمز
ڈسکہ : داد عیش دیتے تین بھنورے اور چار تتلیاں نیم برہنہ حالت میں گرفتار
ڈسکہ(عشرت انصاری) تھانہ صدر پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ داد عیش دیتے تین بھنورے اور چار تتلیاں نیم برہنہ حالت میں گرفتارجبکہ ایک اشتہاری مجرم فرار تھانہ صدر پولیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر تھانہ صدر کے علاقہ محلہ رحمان پورہ میں ایک قحبہ خانے پراشتہاری مجرم اسد موجود ہے پولیس نے چھاپہ مارا تو قحبہ خانہ کی نائیکہ کنیز بی بی نے شور مچا کر اشتہاری مجرم اسد کو موقع سے فرا ر کرادیا جبکہ پولیس نے قحبہ خانہ سے قحبہ خانہ کی نائیکہ کنیز بی بی سمیت ملزمان امیر حمزہ ،محمد منور،غلا م مرتضی ،آمنہ ریاست ،صبا بی بی ،ساجدہ بی بی ،سعدیہ کو نیم برہنہ حالت میں رنگ رلیاں مناتے ہو ئے گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔