کرائمز
نوجوان کو شراب پلا کر بدفعلی کرنے پردواوباش ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
ڈسکہ(عبدالجبار) نوجوان کو شراب پلا کر بدفعلی کرنے پردواوباش ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تھانہ صدر کے علاقہ آدمکے چیمہ کے الفت کے بیٹے ہاشم کو ملزمان اویس اورعلی احمد نے بلا کر شراب پلا کر جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔