کرائمز

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار.

ریس کورس واردات کی نیت سے شہریوں کی ریکی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد۔

ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ 2 مشکوک اشخاص کو ظفر علی روڈ پر گھات لگائے دیکھا.

ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر ملزمان گرفتاری سے بچنے کیلئے فرار۔ترجمان ڈولفن

ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد دونوں ملزمان کو میاں میر قبرستان سے گرفتار کر لیا۔ترجمان ڈولفن

ملزمان کے قبضہ سے 1 پستول، موٹرسائیکل، گولیاں و میگزین برآمد۔ترجمان ڈولفن

گرفتار ملزمان نوید، سنی 26 سے زائد چوری، ڈکیتی و گینگز کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔

ملزمان کا متعدد وارداتوں کا انکشاف، کارروائی کیلئے تھانہ ریس کورس کے حوالے،

سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے جامعہ حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں۔ ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button