کرائمز
راولپنڈی :ریس کورس پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان گرفتارکرلیے
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ ریس کورس پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار کرکے چوری شدہ موٹر سائیکل، 41 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ مبشر اور شاہ زیب شامل ہیں ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل بھجوا دیا گیا