کرائمز

راولپنڈی : قتل و اقدام اور دھوکہ دہی کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے قتل و اقدام اور دھوکہ دہی کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے تھانہ دھمیال پولیس نے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کرلی امجد نامی اشتہاری نے لین دین کے تنازعہ پر عمر شریف کو قتل جبکہ اس کے بیٹے محمد اذان اور اہلیہ الفت بی بی کو زخمی کر دیا تھا واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں گزشتہ سال درج کیا گیا تھا ادھر تھانہ سٹی پولیس نے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب فاروق حسرت نامی اشتہاری کو گرفتار کرلیا جو سال 2022 سے تھانہ سٹی پولیس کو مطلوب تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button