کرائمز
عارف والا میں خاتون سے 1200 گرام چرس برآمد
پاکپتن/تھانہ صدر عارف والا/غلام رسول قادری تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او عارفوالہ ملک طارق جاوید کی زیر نگرانی سرکل عارفوالہ پولیس سرگرم عمل تھانہ صدر عارف والہ پولیس کی منشیات فروشی کےخلاف کاروائی سب انسپکٹر ناظم حسین نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش حمیداں بی بی کو گرفتار کر لیا ملزمہ کے قبضہ سے 1200 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا مزید کاروائی جاری۔