کرائمز

مکی شاہ پولیس کی کارروائی ، 2 ملزمان شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار

حیدرآباد( واحد خان )مکی شاہ پولیس کی کارروائی میں 2 ملزمان شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار، مقدمہ درج تھانہ مکی شاہ، دبنگ ایس ایچ او انسپیکٹر وزیر بروہی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی ،دوران پیٹرولنگ مکی شاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان بنام شاہد عرف لالا راجپوت اور سرتیش پٹھان کو گرفتار کرلیا ،گرفتار ملزمان کے قبضے سے 8 عدد شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی ،گرفتار ملزمان کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ،مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button