علاقائی خبریں
تھانہ کسیسے پولیس نے 14 اگست کو شجر کاری سے منصوب کر دیا
جلال پور بھٹیاں(فیصل شبیر)پنڈی بھٹیاں تھانہ کسیسے پولیس نے شہریوں باجا روک کر شجرکاری کی طرف راغب کرنا شروع کردیاملک پاکستان جہاں معاشی مسائل کا سامنا ہے تو دوسری طرف یہاں ماحولیاتی مسائل درپیش ہیںملک عزیز کا موسمیاتی وریننٹ اچانک تبدیل سے گرم موسمی مسائل کا سامنا ہےگرم مرطوب موسم کے درجہ حرارت کو کم کرنے کے لئے جنگلات ضروری ہیں ملک میں مختلف مکاتب فکر نے شجرکاری مہم کا آغاز شروع کردیا ہےمحکمہ پولیس بھی کسی سے کم نہیں،14 اگست شجر کاری سے منصوب کردیا.