کرائمز

رورل ہیلتھ سنٹر دائرہ دین پناہ میں3روزہ صحت میلہ کا انعقاد

چوک سرور شہید ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر رورل ہیلتھ سنٹر دائرہ دین پناہ میں3روزہ صحت میلہ کا انعقاد تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر رورل ہیلتھ سنٹر دائرہ دین پناہ میں آج صبح 8 بجے سے تین روزہ صحت میلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں بلڈپریشر ،شوگر ، ہیپاٹائٹس بی سی ، دمہ، ٹی بی اور ایڈز کے مریضوں کا فری چیک اپ اور علاج صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کیا جائے گا جس سے علاقہ کے تمام افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button